مظفر آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نےپابندی کے باوجوددو اجتماع کرنے کے بعد آزاد کشمیر میں اجتماعات پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نےپابندی کے باوجوددو اجتماع کرنے کے بعد آزاد کشمیر میں اجتماعات پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے ٹویٹ میں اجتماعات پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں