ساہیوال : محکمہ زراعت کی نااہلی یا ملی بھگت؟

آلو کی فصل پر ناقابل استعمال برائے رزاعت ادویات کا استعمال

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ زراعت کی نااہلی یا ملی بھگت؟ آلو کی فصل پر ناقابل استعمال برائے رزاعت ادویات کا استعمال تفصیلات کے مطابق آلو کی فصل کو کورے اور سردی سے بچاؤ کے لئے استعمال زرعی ادویات بنانے والی کمپنی کی جانب سے ریپر پر واضح طور پر تحریر ہے کہ یہ ایگریکلچرل یعنی زراعت کے استعمال کیلئے نہیں ہے اس کے باوجود یہ سپرے آلو پر کیا جارہا ہے جبکہ محکمہ زراعت ساہیوال خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں