ساہیوال: بابر بشیر ڈپٹی کمشنر ساھیوال کا گلگت بلتستان میں ہیلی کاپٹرکے افسوسناک حادثے پردلی دکھ اور رنج کا اظہار

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی ) بابر بشیر ڈپٹی کمشنر ساھیوال کا گلگت بلتستان میں ہیلی کاپٹرکے افسوسناک حادثے پردلی دکھ اور رنج کا اظہار شہیدپائلٹ میجرمحمد حسین،شہیدکو پائلٹ میجر ایاز حسین ،شہید،نائیک انضمام عالم، اورساھیوال کےسپوت شہید سپاہی محمدفاروق کوخراج عقیدت۔ ڈپٹی کمشنر ساھیوال کاشہدا کےلواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت فرض کی ادائیگی کے دوران بہادر سپوتوں نے شہادت کا بلند مقام پایا۔ پوری قوم کو فخر ہے اپنے جوانوں کی لازوال قربانیوں پر۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے ۔آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں