خوشاب : جامع ربانیہ فیض العلوم جامع مسجد تقوی ا میں تقریب تقسیم اسناد

خوشاب ( رپورٹ: راجہ نورالہی عاطف ) جامع ربانیہ فیض العلوم جامع مسجد تقوی ا میں تقریب تقسیم اسناد حفظ قرآن مجید منعقد ہوٸی، جس میں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے صدرسینیٹر ڈاکٹرغوث محمد خان نیازی نے بطور مہمان خصوصی طلبا ٕ میں اسناد تقسیم کیں،صدرلاٸرز فورم پی ایم ایل این ڈسٹرکٹ خوشاب چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے اظہار خیال کرتے ہوءے قرآن مجید فرقان حمید کی سنہری تعلیمات پر مخصترا” روشنی ڈالی۔ تقریب کےاختتام پر ملک و قوم وعالم اسلام کی تعمیروترقی و امن وخوشحالی کے لیے دعا بھی مانگی گٸی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں