خوشاب : پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس جوہرآباد میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیراعظم پاکستان قائد پی ایم ایل این میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

خوشاب (رپورٹ: راجہ نورالہی عاطف ) پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس جوہرآباد میں بانی ء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیراعظم پاکستان قائد پی ایم ایل این میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان، صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی، سابق صوبائی وزیر ملک آصف بھاء، صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خوشاب شجاع الرحمن ٹیپو ،صدر لائرز فورم پی ایم ایل این خوشاب ایڈووکیٹ چوہدری ارشد محمود اور دیگر مسلم لیگی کارکنوں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں