خوشاب : ڈسٹرکٹ اوورسیزکمیٹی خوشاب کا اجلاس مورخہ 29 دسمبر دن 2 بجے منعقد ہو گا ؛ درخواست اور جواب دہندگان وقت مقررہ کی پابندی یقینی بنائیں

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) ڈسٹرکٹ اوورسیزکمیٹی خوشاب کا اجلاس ڈی سی کانفرنس روم جوہرآباد میں مورخہ 29 دسمبر دن 2 بجے منعقد ہو گا۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین ملک ضیاء الرحمن ٹوانہ کریں گے۔تمام درخواست د ہندگان اور جواب دہندگان کو مکمل دستاویزات کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں