ہٹیاں بالا : ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے انتخابات سال 2021ء کے لیے ممبر گورننگ باڈی آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن محمد عارف کشمیری چیف الیکشن کمشنر نامزد

ہٹیاں بالا ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے انتخابات سال 2021ء کے لیے ممبر گورننگ باڈی آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن محمد عارف کشمیری چیف الیکشن کمشنر نامزد کر دیے گئے۔جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے صدر سید عمر کاظمی کی جانب سے جاری بیان میں محمد عارف کشمیری کو چیف الیکشن کمشنر نامزد کرنے کے علاوہ پریس کلب کے جملہ ممبران کا مشاورتی اجلاس مورخہ تیس دسمبر بوقت دو بجے دن طلب کیا گیا ہے جس میں تمام عہدیداران اور ممبران کی شرکت لازمی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں