خوشاب : کرسمس کے موقع پر ڈی پی او خوشاب کیپٹن (ر) طارق ولایت کی جانب سے خصوصی چیکنگ ؛ ڈیوٹی پر معمور افسروں اور جوانوں سے ملاقات

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے کرسمس کے موقع پر ضلع خوشاب میں چرچ ہائے کی ڈیوٹی چیک کی۔متعلقہ افسران اور ڈیوٹی پرمامور جوانوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنانے کےلیے مسیحی برادری کی سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے تا کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں