ساہیوال : ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال کی طرف سے مسیحی ملازمین کے لۓ کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال کی طرف سے مسیحی ملازمین کے لۓ کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا، آر پی او صاحب ساہیوال جناب طارق عباس قریشی نے کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی ملازمان میں تحائف تقسیم کۓ۔ تقریب میں مسیحی برادری کے مزہبی و سماجی راہنما ؤں کی کثیر تعداد میں شرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں