خوشاب : پیلووینس تھل کے نوجوان قانون دان ملک امجد علی بنگی کی جانب سے سابق صوبائی وزیر ملک محمد آصف بھاء اور نومنتخب ممبر پنجاب بار کونسل ملک ابرار حسین جسرہ کے اعزاز میں ایک وقار تقریب کا انعقاد

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) پیلووینس تھل کے نوجوان قانون دان ملک امجد علی بنگی کی طرف سے ان کے ڈیرہ پر سابق صوبائی وزیر ملک محمد آصف بھاء اور نومنتخب ممبر پنجاب بار کونسل ملک ابرار حسین جسرہ کے اعزاز میں ایک وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی ملک صفدر حسین جسرہ ،ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو (ایف بی آر) سرگودھا ملک ظفر جمال جسرا ،ایس ایس پی سیف سٹی لاہور ملک محمد عاصم جسرہ، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ لاہور ملک عطااللہ جسرہ،ایڈووکیٹ ملک محمد رضوان بھاء، ایڈووکیٹ ملک راشد اعوان ،ایڈووکیٹ ملک صدام جسرہ اورمعروف سماجی شخصیت ملک اللہ بخش جسرہ سمیت دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں