لاہور: خاتون اور مرد کا کانسٹیبل پر تشدد کا معاملہ ; سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کا واقعہ پر نوٹس

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) سی سی پی او لاہور نے اے ایس پی ڈیفنس سے وقوعہ کی رپورٹ طلب کرلی، خاتون کی طرف سے بدتمیزی اور تشدد کرنے کے باوجود کانسٹیبل نے صبرو تحمل کا مظاہرہ کیا، ترجمان پولیس ، سی سی پی او لاہور کی جانب سے صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنے پر اہلکاروں کو شاباش، پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے موجود ، ایسا رویہ ہرگز برداشت نہیں ، محمد عمر شیخ ۔ کانسٹیبل کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کےخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ، سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی متعلقہ افسروں کو ہدایت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں