خوشاب : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب میڈم نادیہ شفیق نے کرسمس تقریبات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس جوہرآبادکے مسیحی سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی۔

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب میڈم نادیہ شفیق نے کرسمس تقریبات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس جوہرآبادکے مسیحی سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں