خوشاب : وفاقی ڈپٹی سیکرٹری اسلام آباد ملک مرید حسین جسرہ کی رنگپور بگھور کے ہونہار سپوت رانا محمد حسن کو کامیابی پر مبارکباد

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) وفاقی ڈپٹی سیکرٹری اسلام آباد ملک مرید حسین جسرہ نے رنگپور بگھور کے ہونہار سپوت رانا محمد حسن کو ایم بی بی ایس کے داخلہ کے لئے کوالیفائ کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے تھل کے ہونہار سپوتوں پر فخرہے۔ انشاءاللہ یہ نہ صرف ہمارے علاقہ تھل کا نام روشن کریں گے بلکہ ملک و ملت کے لیے بھی درخشندہ ستارے ثابت ہوں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں