کراچی : پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی صدر فضہ زیشان، جنرل سیکریٹری ارم بٹ کی زیرصدارت میٹنگ ؛ ڈپٹی کوآرڈینیٹر ٹو سیکریٹری جنرل سندھ امبرین سیٹھی، کوآرڈینیٹر ٹو سیکریٹری جنرل کراچی شازیہ عمران کی خصوصی شرکت

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) فوزیہ صدیقی سیکریٹری اطلاعات شعبہ خواتین کی طرف سے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی صدر فضہ زیشان، جنرل سیکریٹری ارم بٹ نے کابینہ ممبران سینئر نائب صدر ثمینہ خٹک، نائب صدر تہمینہ خٹک، ڈپٹی جنرل سیکریٹری لیلی پروین، نائب صدر حنا بلقیس، سیکریٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی، جوائنٹ سیکریٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ زہرہ بٹ، سیکریٹری ممبرشپ اینڈ ریکارڈ غزالہ نواز، جوائنٹ سیکریٹری درخشان صالح کے ساتھ تنظیمی امور پر میٹنگ کی جس میں کراچی ریجن کی موجودہ کراچی کی خواتین کے درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کوآرڈینیٹر ٹو سیکریٹری جنرل سندھ امبرین سیٹھی، کوآرڈینیٹر ٹو سیکریٹری جنرل کراچی شازیہ عمران بھی موجود تھیں۔


You sent Yesterday at 4:20 PM

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں