گجرات : ایم پی اے سلیم سرور جوڑا کو ریوینیو پنجاب کا پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا گیا

گجرات ( رپورٹ: محمود اختر محمود ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری سلیم سرور جوڑا کو ریونیو پنجاب کا کا پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا گیا یاد رہے کہ اس سے قبل سوشل ویلفیر وبیت المال کا پارلیمانی سیکرٹری بنایا گیا تھا تاہم اب ریونیو پنجاب کی ذمہ دارا یاں سونپی گئی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں