ساہیوال : ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال صاٸمہ ریاست صاحبہ کی عدالت بوجہ کرونا مریض سیل کر دی گٸ اور عملہ کو قرنطاٸن کر دیا گیا ، ذراٸع کے مطابق عبدالستار بھٹی اسٹینوگرافر ہیں وہ اس وباہ میں مبتلا ہوئے ہیں۔

ساہیوال ( نماندہ خصوصی ) ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال صاٸمہ ریاست صاحبہ کی عدالت بوجہ کرونا مریض سیل کر دی گٸ اور عملہ کو قرنطاٸن کر دیا گیا ، ذراٸع کے مطابق عبدالستار بھٹی اسٹینوگرافر ہیں وہ اس وباہ میں مبتلا ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں