نول پلاٹ : نول پلاٹ کوٹلہ مادھورام سے ملحقہ نہر میں گاڑی جاگری؛ اللہ کا شکر ہے کہ کوٸ جانی نقصان نہیں ہوا

نول پلاٹ ( نمائندہ خصوصی ) نول پلاٹ کوٹلہ مادھورام سے ملحقہ نہر میں گاڑی جاگری نول پلاٹ۔حادثے کی صورت میں کوٸ جانی نقصان نہیں ہوا نول پلاٹ۔حادثے میں گاڑی مکمل طور پر نکارہ ہوگٸ نول پلاٹ۔گاڑی تین افراد سوار تھے جو کہ نہر سے نکلنے میں کامیاب ہوۓ نول پلاٹ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جبکہ نہر کی پل بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے نول پلاٹ۔اہل علاقہ کا مطالبہ ہے کہ پل کو از سر نو تعمیر کیا جاۓ ۔تاکہ حادثات سے محفوظ رہا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں