ساہیوال : ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال،ڈی پی او ساہیوال کی جانب سے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی ) ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال،ڈی پی او ساہیوال کی جانب سے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام ۔ ارپی او ساہیوال طارق عباس قریشی،ڈی پی او ساہیوال سردار امیر تیموربزدار کا اے پی ایس پشاور کے شہداء کی برسی پر پیغام ساہیوال پولیس کا ہرافسر اور جوان اے پی ایس شہداء کے والدین ولواحقین کے صبروحوصلہ کو سلام پیش کرتا ہے،16دسمبرسانحہ آرمی پبلک سکول میں ہمارے معصوم بچوں اوراساتذہ نے اپنی جانوں کی قربانیاں دے کرامن اورعلم کے دشمنوں کو شکست دی،سانحہ آرمی پبلک سکول،پشاوردہشتگروں اورملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے متحدہونے کا ثبوت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں