حویلی لکھا : حویلی لکھا سے وساواں والا روڈ پر دھند کی وجہ سے وین بے قابو ہو کر خشک نہر میں جا گری حادثہ کے نتیجے میں وین میں سوار مرد اور خاتون زخمی

حویلی لکھا ( رپورٹ: رائو محمد سرفراز خان ) حویلی لکھا سے وساواں والا روڈ پر دھند کی وجہ سے وین بے قابو ہو کر خشک نہر میں جا گری حادثہ کے نتیجے میں وین میں سوار مرد اور خاتون زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حویلی لکھا کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال حویلی لکھا منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں