دیپالپور : حجرہ شاہ مقیم پولیس چوکی کےقریب چوری کی بڑی واردات 5کس نامعلوم کار سوار چوروں نے سپرےوالی دوکان کا صفایا کردیا

دیپالپور ( نمائندہ خصوصی ) حجرہ شاہ مقیم پولیس چوکی کےقریب چوری کی بڑی واردات 5کس نامعلوم کار سوار چوروں نے سپرےوالی دوکان کا صفایا کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر عرفان جٹ نے راجووال ٹول پلازہ کےقریب سپرے کی دکان بنا رکھی تھی نامعلوم چوروں نےدوکان کےتالےتوڑکرنقدی سمیت 6-لاکھ کا سپرےلوٹ لیا۔اورفرار ہوگئے۔متاثرین کی ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد سےانصاف کی اپیل.مقامی پولیس تھانہ حجرہ مصروف تفتیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں