جمبر : سابق چیئرمین خدمت کمیٹی چونیاں نذیر احمد خان انتقال کر گئے ؛ انا للہ ونا الیہ راجعون ہ

جمبر ( رپورٹ : محمد رفیق جوئیہ) سابق چیئرمین خدمت کمیٹی چونیاں نذیر احمد خان انتقال کر گئے نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی و صحافی شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے رفیق جوئیہ تفصیلات کے مطابق رخصت ہوا تو بات میری مان کر گیا ۔ جو اس کے پاس تھا وہ مجھے دان کر گیا ۔ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ۔ اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع قصور کے صدر ، سرپرست سٹی پریس کلب جمبر اور صدر پریس کلب چھانگا مانگا سینئر صحافی منیر خان ساقی کے والد محترم اور سابق چیئرمین خدمت کمیٹی تحصیل چونیاں خان نذیر احمد خان شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چھانگا مانگا میں ادا کر دی گئی جس میں سیاسی ، سماجی ، صحافی شخصیات سمیت انجمن تاجران اور سول سوسائٹی نیٹ ورک کے عہدے داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اللہ پاک خان نزیر احمد کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے صدر سٹی پریس کلب جمبر محمد رفیق جوئیہ آہوں اور سسکیوں میں خان محمد نذیر خان سپرد خاک ایک عظیم شخصیت سے بچھڑنے پر علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں