ساہیوال : سائکل سوار کو ٹرک نے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا ؛ ٹرک ڈرائیور بمعہ ٹرک فرار

ساہیوال ( رپورٹ : نصرت عباس نصرت ) سائکل سوار کو ٹرک نے ٹکر مار دی ٹرک ڈرائیور بمعہ ٹرک فرار ۔ساہیوال 187/9ایل کا رہائشی محمد اسلم ماشکی محنت مزدوری کرنے جا رہا تھا کہ پیچھے آتے ہوئے تیز رفتار ٹرک نے اسے ٹکر مار دی جس سے اس کی ٹانگ اور بازو ٹوٹ گئے ڈرائیور بمعہ ٹرک موقعہ سے فرار ہو گیا ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ساہیوال نے موقعہ پر پہنچ کر اسے ڈی ایچ کیو ساہیوال شفٹ کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں