کسووال : ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری اللہ دتہ کی ڈی پی او امیر تیمور بزدار کی ہدایت اور ڈی ایس پی سرکل ساجد محمود گوندل کی زیرنگرانی مسیحی برادری سے میٹنگ

کسووال ( نمائندہ خصوصی ) تھانہ کسووال ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری اللہ دتہ نے ڈی پی او امیر تیمور بزدار کی ہدایت اور ڈی ایس پی سرکل ساجد محمود گوندل کی زیرنگرانی مسیحی برادری سے میٹنگ کسووال ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری اللہ دتہ نے مسیحی برادری سے میٹنگ کی ان کو كرسمس کے حوالے سے مبارکباد دی کیک کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں