ساہیوال : مقامی میرج لان میں انجمن تاجران پاکپتن روڈ کی پر وقار تقریب کا انعقاد

ساہیوال( رپورٹ : گلفام حیدر قریشی ) انجمن تاجران پاکپتن روڈ کی حلف برداری کی تقریب میں تمام شعبوں سے منسلک شخصیات کی شمولیت پر شگر گزار ہیں۔گذشتہ روزمقامی میرج لان میں انجمن تاجران پاکپتن روڈ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس کا آغاز قاری اکبر شاہ نے تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولﷺ نوازکرموی نے اور قومی ترانے سے کیا گیا تقریب میں مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی عبداللطیف نے نو منتخب عہدیدران سے حلف لیا۔بہترین کارکردگی کامظاہرکرنے پر صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری محمد عاصم، سنیئر نائب صدر شاہد، نائب صدر حاجی محمد ایوب،جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران احسن عبداللہ بٹ، ملک احسان بھولا،مرزا وقاص،اعظم نوید سنیارا نے انجمن تاجران پاکپتن روڈ کے سرپرست اعلیٰ حاجی رحمت علی مجددی نقشبندی ودیگرمیں نوٹیفکیشن تقسیم کیے۔ گئے اس موقع پرمرکزی انجمن تاجران،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اپنا گرؤپ کے تمام عہدیداران نے انجمن تاجران پاکپتن روڈ کے ساتھ مکمل تعاون کیااعلان کیا۔سرپرست اعلیٰ حاجی رحمت علی نقشبندی مجددی، حاجی عاشق علی سرپرست ا علیٰ، محمد سلیم جوئیہ سرپرست، عاشق بلوچ سرپرست، حاجی عرفان سرپرست،باغ علی سرپرست، محمد اقبال سرپرست، وسیم چوہدری چیئرمین، شاہ رخ اقبال وائس چیئرمین، محمد سلیم بھٹی صدر، محمد امین سنیئرنائب صدر، محمد اسلم طاہر نائب صدر، عظمت علی نائب صدر، مرزا جواد نائب صدر،غلام مصطفےٰ نائب صدر، امجد علی سندھو جنرل سیکرٹری، مدثر احمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری، شوکت علی سیکرٹری اطلاعات، شہزاد عاشق ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، شفقت علی جوائنٹ سیکرٹری، محمد اسحاق فنانس سیکرٹری، و اہل علاقہ نے بھی شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں