خوشاب : لائرز فورم ضلع خوشاب کا اجلاس ،لاہور پی ڈی ایم جلسہ میں بھر پور شرکت پر اتفاق

خوشاب(رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) لائرز فورم ضلع خوشاب کا اجلاس ،لاہور پی ڈی ایم جلسہ میں بھر پور شرکت پر اتفاق ،چوہدری ارشد محمودایڈوکیٹ ضلعی صدر لائرز فورم ،ضلعی جنرل سیکرٹری شاہد گوہر ایڈوکیٹ اور صدر لائرز فورم خوشاب بار آصف حسنین خان ایڈوکیٹ کا خطاب۔اجلاس میں سردار عاصم خان ایڈوکیٹ ،رانا ندیم ایڈوکیٹ ،ملک اظہر کمبوہ ایڈوکیٹ ،رمضان عدنا۔ خان ایڈوکیٹ سمیت عہدیداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں