گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ آج میونسپل کارپوریشن میں مسائل سنیں گے

ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ فوٹو : ڈیلی جستجو ڈاٹ کام

گجرات (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ آج میونسپل کارپوریشن گجرات میں لوگوں کے مسائل سنیں گے وہ ہر جمعہ کو میونسپل کارپوریشن گجرات میں عوام الناس کے مسائل سنتے ہیں اور ان کو فی الفور حل کر نے کے بھی احکامات جاری کرتے ہیں لوگوں کے مسائل حل کر نا ہم سب کی ذمہ داری میں شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں