خوشاب : جمالی بلوچاں کے ہونہار طالب علم عدیل رضا خان بلوچ نے انگلش لیکچرر کا تحریری ٹیسٹ کوالیفائی کر لیا

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) نواحی قصبہ جمالی بلوچاں کے ہونہار طالب علم عدیل رضا خان بلوچ نے انگلش لیکچرر کا تحریری ٹیسٹ کوالیفائی کر لیا ہے۔ عدیل رضا خان، جمالی بلوچاں کے سردار قنبررضا خان بلوچ ضلعی رہنما پی ٹی یو خوشاب کے صاحبزادے ہیں ۔ پی ٹی یو ضلع خوشاب کے سابق صدر ملک امان اللہ جوئیہ ،سردار تجمل حسین خان بلوچ اور دیگر عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے عدیل رضا خان کو مبارکباد اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں