خوشاب : آی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب کی ہدایت پر غلام رسول ایس ڈی پی او مٹھہ ٹوانہ سرکل نے تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا۔

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) آئی جی پنجاب انعام غنی اور آر پی او سرگودھا رینج افضال احمد کوثر کے احکامات کی روشنی میں کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب کی ہدایت پر غلام رسول ایس ڈی پی او مٹھہ ٹوانہ سرکل نے تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا۔ کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او مٹھہ ٹوانہ سرکل نے ایس ایچ او نوشہرہ کے ہمراہ لوگوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل سنے اور موقع پر ان کے حل کے لیے ضروری احکامات بھی جاری کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں