خوشاب : جماعت اسلامی یوتھ ضلع خوشاب کی تنظیم سازی مکمل

خوشاب : جماعت اسلامی یوتھ ضلع خوشاب کے عہدیداران کا گروپ فوٹو فوٹو : راجہ نور الٰہی عاطف

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) جماعت اسلامی یوتھ ضلع خوشاب کی تنظیم سازی مکمل ،عہدیداران میں حسن فاروق ونی صدر ،رانا علی گلاب جنرل سیکرٹری، قاضی حسین احمد سینئر نائب صدر ،عرفان امیر جوئیہ نائب صدر ،عبدالستار نائب صدر اور عبدالرحمان انچارج سوشل میڈیا کے نام شامل ہیں ۔ نو منتخب عہدیداروں نے اپنے عہدوں کا باقاعدہ حلف بھی اٹھا لیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں