خوشاب : ایڈوکیٹ ملک عطاءاللہ جسرہ، ملک امجد بنگی ایڈوکیٹ ،پی ٹی یو تحصیل نورپور تھل کے ایکس پریزیڈنٹ ملک خورشید حطار، علی حسین کھبہ ،ملک قیصر جسرہ اور غلام عباس کی طرف سے ملک ابرار جسرہ ایڈوکیٹ کو خوشاب سے پنجاب بار کونسل کی نشست پر الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد

خوشاب : ملک ابرار جسرہ ایڈوکیٹ کو خوشاب سے پنجاب بار کونسل کی نشست پر الیکشن میں شاندار کامیابی فوٹو : راجہ نور الٰہی عاطف

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) ایڈوکیٹ ملک عطاءاللہ جسرہ، ملک امجد بنگی ایڈوکیٹ ،پی ٹی یو تحصیل نورپور تھل کے ایکس پریزیڈنٹ ملک خورشید حطار، علی حسین کھبہ ،ملک قیصر جسرہ اور غلام عباس نے ملک ابرار جسرہ ایڈوکیٹ کو خوشاب سے پنجاب بار کونسل کی نشست پر الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ملک ابرار جسرہ ایڈووکیٹ پیلو وینس کے ایک قابل فخر سپوت ہیں۔ انشاءاللہ وہ اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع خوشاب کی وکلاء برادری کی امنگوں کی ترجمانی کےلیے اپنااہم کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں