خوشاب : خانوادۂ چشتیہ بیربل شریف کے چشم وچراغ عظیم مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر فخر معین (نمل یونیورسٹی اسلام آباد) کی علامہ صاحبزادہ وحید احمد قادری چیئرمین علماء بورڈ خوشاب کے گھر آمد

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) خانوادۂ چشتیہ بیربل شریف کے چشم وچراغ عظیم مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر فخر معین (نمل یونیورسٹی اسلام آباد) کی علامہ صاحبزادہ وحید احمد قادری چیئرمین علماء بورڈ خوشاب کے گھر آمد ، دینی و ملکی صورتحال پر تبادلہء خیال ،۔ ان کے ساتھ ماہرِ تعلیم صاحبزادہ پروفیسر نعیم جان چشتی گولڑوی۔معروف مذہبی سکالر مظہر معین چشتی۔ مولانا ندیم عابد چشتی انچارج سہ ماہی مجلہ معین الاسلام اور صوفی محمد شریف نقشبندی مجددی بھی موجود۔ ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں