لاہور : آئی جی پنجاب نے 25 ڈی ایس پیز/ اے ایس پیز کے تقررتبادلے کردیے

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 25 ڈی ایس پیز/ اے ایس پیز کے تقررتبادلے کردیے 1.تقرری کی منتظر اے ایس پی منزہ کرامت کو کوتوالی فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ۔ 2۔ تقرری کے منتظر اے ایس پی شاہ زیب کو کہنہ لاہور تعینات کردیا گیا ۔ 3۔ تقرری کے منتظر سلیمان ظفر کو ڈیفنس لاہور تعینات کردیا گیا ۔ 4۔ اے ایس پی کہنہ لاہور اکرام اللہ ایس پی کے عہدے پر ترقی 5۔ اے ایس پی ڈیفنس لاہور آصف بہادر کی ایس پی کے عہدے پر ترقی ۔ 6۔ تقرری کے منتظر اے ایس پی تیمور خان کو نیو ٹاون راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ۔ 7۔ اے ایس پی نیو ٹاون راولپنڈی عمران خان کی ایس پی کے عہدے پر ترقی 8۔ تقرری کے منتظر محمد جواد اشفاق کو اے ایس پی صدر اٹک تعینات کر دیا گیا ۔ 9۔ اے ایس پی اٹک صدر عمارہ شیرازی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی 10۔تقرری کی منتظر اے ایس پی بشری نثار کو اے ایس پی شمالی کینٹ لاہور تعینات کردیا گیا ۔ 11۔ تقرری کے منتظر اے ایس پی اسد علی کو اے ایس پی پہپلز کالونی فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ۔ 12۔ اے ایس پی پیپلز کالونی عبدلخالق کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ 13۔ تقرری کی منتظر اے ایس پی سدرہ خان کو اے ایس پی برکی لاہور تعینات کردیا گیا ۔ 14۔ ڈی ایس پی برکی ریحان جمال کو ڈی ایس پی اینٹیلجسن لاہور تعینات کردیا گیا ۔ 15۔ تقرری کے منتظر اے ایس پی عبدالعلیم کو اے ایس پی کبیروالا تعینات کر دیا گیا ۔ 16۔ اے ایس پی کبیروالا نوشیرواں چانڈیو کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ 17۔ تقرری کے منتظر اے ایس پی حسیب جاوید کو اے ایس پی رائیونڈ لاہور تعینات کردیا گیا ۔ 18۔ اے ایس پی رائیونڈ ڈاکٹر محمد رضا تنویر کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ 19۔ ڈی ایس پی ہیڈکواٹر قصور جواد سکھا کو ڈی ایس پی شجاع آباد ملتان تعینات کر دیا گیا ۔ 20۔ اے ایس پی شجاع آباد سنگھار علی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ 21۔ تقرری کے منتظر اے ایس پی شاہ عالم کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس کے سپرد 22۔ ڈی ایس پی آر آئی بی گجرانوالہ محمد نواز کو ڈی ایس پی ہیڈکواٹر گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ۔ 23۔ ڈی ایس پی ہیڈکواٹر گجرانوالہ محمد الیاس کو اے ڈی آئی جی گجرانوالہ ریجن تعینات کر دیا گیا ۔ 24۔ ڈی ایس پی کھیالی گجرانوالہ عدنان احمد ملک کو ڈی ایس پی آر آئی بی گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ۔ 25۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد سلیم حیدر شاہ کو ڈی ایس پی کمالیہ تعینات کر دیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں