کراچی : سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ؛رزلٹ نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات بیرسٹر صلاح الدین احمد 1605 ووٹ لے کر صدر منتخب ارشد قیصر وارثی 994 ووٹ لے کر نائب صدر منتخب عمر سومرو 1262ووٹ لے کر سیکریٹری منتخب ذاکر حسین 632 ووٹ لے کر خزانچی منتخب عارف شاہ 990 ووٹ لے کر جوائنٹ سیکریٹری منتخب رزلٹ نوٹیفیکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں