کراچی : پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری کی طرف سے گورننگ باڈی کا اہم اجلاس

پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کی GSکراچی (نماہندہ خصوصی) ارم بٹ، نے گورننگ باڈی کا اجلاس طلب کیا جس میں گورننگ باڈی ارکان SVPثمینہ خٹک، VPتہمینہ خٹک، ،DGS لیلی پروین، VPحنا بلقیس ، ISفوزیہ صدیقی نے شرکت کی اور کراچی کے حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا اور باقی دیگر تنظیمی امور پر بات چیت بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں