
کراچی ریجن کی صدر فضہ زیشانGSکراچی (نمائندہ خصوصی) ارم بٹ کابینہ ممبران کے ہمراہ خاتون اول محترمہ ثمینہ علوی کی جانب سے پاکستان بھر میں جاری کردہ بی سی اے کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کی جو کہ بیگم گورنر سندھ ریما اسمٰعیل کی جانب سے سندھ گورنر ہاوس میں منعقد کیا گیا۔



Good reporting
Thank you so much.