کراچی : آئ سی آئی کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔ چھیپا ذرائع

کراچی (چھیپا انفارمیشن بیورو) آئی سی آئی کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ چھیپا ذرائع۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ثاقب ولد نظر منان عمر30سال۔چھیپا ذرائع۔ چھیپا ایمبولینس ۔1020

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں