88

کینیڈین وفد کی پاکستان کے وزیرِاعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات

۔ کینیڈین وفد میں وفاقی وزیر برائے انٹرنیشنل ڈویلپمینٹ ہرجیت سجن اور پاکستانی نژاد ارکان پارلیمنٹ سلمی زاہد، اقرا خالد اور شفقت علی شامل ہیں۔ کینیڈین وفد سیلاب زدگان کی مدد اور متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لئے پاکستان کے دورہ پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں