93

ہنزہ، ششپر گلیشر پھٹنے کے باعث، حسن آباد نالہ میں طغیانی، حسن آباد پل کو شدید نقصان، شاہراہ قراقرم بند

ہنزہ شیشپر گلیشیئر سے پانی کے زائد اخراج اور ناقص حفاظتی اقدامات کے باعث انتہائی اہمیت کا حامل حسن آباد ہنزہ پل ٹوٹ گیا ۔ملحقہ آبادی کو شدید خطرات کا سامنا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں