گجرات پولیس کا اعزاز
ایلیٹ فورس گجرات کے جوان محمد اویس نے جوڈو کرا ٹے نیشنل چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔
گجرات پولیس کا نام روشن کرنے پر ڈی پی او عمر سلامت نے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔