56

وزیر اعظم عمران خان کا او آئی سی سے خطاب

‏”مسلم ممالک کو دوسرے بلاکس کا حصہ بننے اور ان کی سیاست میں گھسیٹے جانے کے بجائے اپنا بلاک ہونا چاہیے۔” وزیر اعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بہادرانہ اور بہترین مؤقف پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں