56

سب انسپکٹر لالہ موسیٰ رانا عامر شہباز کو جیل منتقل کر دیا

گجرات (شاہد بشیر کمبوہ) شراب کے نشہ میں دھت سابق ایس ایچ او سب انسپکٹر لالہ موسیٰ رانا عامر شہباز ، نائب تحصیلدار افضل بھدر کے خلاف جلیانی ریسٹ ہاؤس میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا پولیس نے پیٹی بھائی عامر شہباز کو گاڑی اور شراب کی بوتل سمیت پولیس حراست کے بعد جیل منتقل کر دیا، تھانہ رحمانیہ کے Sho حسنات شاہ نے نائب تحصیلدار سمیت دیگر مو قع پر موجود مختلف محکموں کے آفیسران کو ذاتی سفارشات پر گرفتاری کی بجائے موقع سے بھگا دیا *ڈاکٹر برادری نے میڈیکل میں شراب کی تصدیق کی بجائے چیک کئے بغیر رزلٹ نیگیٹو قرار دیدیا* ڈی پی او گجرات نے قانون کی نظر میں سب برابر ہیں پر عمل پیرا ہو کر اسے سچ کر دکھایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں