کمشنر گوجرانولہ ڈویژن احسان بھٹہ، ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ، ڈی پی او عمر سلامت ،ایم پی ایز سلیم سرور جوڑا ، میاں اختر حیات بھی شریک۔ میگا پراجیکٹس، صحت، تعلیم کے شعبہ جات میں سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔کمشنر گوجرانوالہ نے رام پیاری میوزیم اور شہباز شریف پارک کا دورہ کیا۔
