82

جی سی یو میں گلگت بلتستان کلچرل فیسٹیول کا انعقاد

گلگت بلتستان (رپورٹ نذیر احسان سکردو) منسٹر ٹورازم اینڈ یوتھ افیئرز گلگت بلتستان راجہ ناصر احمد خان نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی جی سی یو کے وائس چانسلر اصغر زیدی صاحب کی دعوت پر جی سی یو میں منعقد گلگت بلتستان کلچرل فیسٹیول میں شرکت کی پروگرام میں طلبہ نے گلگت بلتستان کے کلچر ڈریس پہنے اور وہاں کے روایتی رقص کے ساتھ سب کو ویلکم کیا۔ راجہ ناصر صاحب نے اس پروگرام کے انعقاد پر جی سی یو کے چانسلر کا شکریہ ادا کیا ان کا کہنا تھا کہ ایسے فنکشنز سے پاکستان کے کلچر کو فروغ ملے گا اور پاکستانی ٹورزم میں ایک اہم کردار ادا کرے گا گلگت بلتستان کی ثقافت پاکستان کی پروموشن کا ایک اہم جذ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں