82

پاکستان سے 16رکنی بائیکرز کا قافلہ ایران روانہ

پاکستان سے 16رکنی بائیکرز کا قافلہ ایران کے لئے روانہ ہوگیا بائیک ریلی کی قیادت مکرم ترین نے کی ریلی لاہور سے شروع ہوئی اور ایران کے دارالحکومت تہران تک جائے گی بائیک ریلی کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان ٹورزم کو پرموٹ کرنا ہے مکرم ترین اس سے پہلے دو کامیاب پاک-ایران ریلی منعقد کروا چکے ہیں مکرم ترین صاحب پاکستان کے ایک بڑے بائیکر کلب (کراس روٹ کلب انٹرنیشنل)کے سربراہ ہیں اور وہ پاکستان میں ٹورزم کو پرموٹ کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں پاکستانی بائیکر ایران کے اندر مختلف ثقافتی اور کلچرل سائٹ وزٹ کریں گے اور پاکستان ایران کلچر کو پرموٹ کرنے کی کوشش کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں