برمنگھم میں منھاج ویلفیر فاءنڈیشن کی جانب سے ماہ رامضان کی آمد کی خوشی میں “منتھ آف مرسی” کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کمیونٹی کی بہت سی خواتین نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان کی معروف نعتخواں سیدا نورین فیاض نے بھی شرکت کی۔