57

ڈِنگہ اور لالہ موسی میں پولیس مقابلے

گجرات:(علی شان) ڈِنگہ اور لالہ موسی میں پولیس مقابلے،دو مبینہ ڈاکو ہلاک دو فرار گجرات: ہلاک ہونیوالے ڈاکووں کی شناخت امان اللہ اور بلال کے ناموں سے ہوئی ہیںگجرات: ملزمان پولیس کو چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں