68

گجرات : گجرات کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

گجرات : گجرات کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ، تفصیلات کے مطابق سکول اور دفتری اوقات میں گجرات شہر کی معروف شاہراہوں چوک پاکستان ، تمبل چوک ، فیصل گیٹ ، فوارہ چوک ، قابلی گیٹ ، پرنس چوک ، جناح روڈ سے جیل چوک ، عثمان پلازہ ، کچہری چوک ، میہمدہ چوک پر سکولوں اور دفاتر کے اوقات میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہورہا ہے جس سے پبلک ٹرانسپورٹ اور ایمبولینسز بری طرح پھنس جاتی ہیں اور راہگیروں کو بھی شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ڈیلی جستجو ڈاٹ کام اور جستجو نیوز ڈاٹ ٹی وی سے عوامی حلقوں نے گفتگو کرتے ہوئے متعلقہ حکام اور اعلٰی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور موقع پر موجود ٹریفک اہلکاروں و افسروں کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنے فرائض کی ادائیگی کا پابند بنایا جائے ۔

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں