67

یریوان : اُڑتے ہیلی کاپٹر پر پُل-اپس لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم


کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ


یریوان : ویسے تو آپ نے اپنے قرب میں کئی لوگوں کو پُل-اپس لگاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ایک شخص نے یہ کارنامہ اُڑتے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر انجام دیا ہے اور عالمی ریکارڈ میں اس کا نام آگیا ہے۔ آرمینیا کے ایک شہری نے اُڑتے ہیلی کاپٹر پر پُل-اپس لگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ ادارے نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں آرمینیا کے ایتھلیٹ رومن ساہراڈیان کو کئی فٹ کی اونچائی پر اُڑتے ہیلی کاپٹر پر پُل-اپس لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ آرمینین ایتھلیٹ نے 1 منٹ میں 23 پُل-اپس لگائے۔ ساہراڈیان کا یہ دوسرا عالمی ریکارڈ ہے جو انہوں نے بنایا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے 2011 میں جمناسٹکس ہائی بار پر گھومنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔


کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں