61

اسلام آباد : پاکستان ڈیوس کپ ٹائی میں کامیاب

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

اسلام آباد : پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی۔ پاکستان نے دوسرے روز لتھوانیا کو 2-3 سے شکست دی، مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے، پہلے روز پاکستان اور لتھوانیا کا مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔ ڈبلز میں پاکستان جبکہ ریورس سنگلز میں لتھوانیا نے کامیابی حاصل کی، دوسرے ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوائی۔

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں