60

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر۔ ڈیلی جستجو ڈاٹ کام اور جستجو نیوز ڈاٹ ٹی وی اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں 21 فروری کو سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا جنھوں نے اسحاق ڈار کو آرٹیکل 63 ٹو کے تحت نااہل کرنے کی درخواست کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں